پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے ذکر کے سوا دوسری باتوں کی کثرت سے بچو، اس لیے کہ ذکرِ الٰہی کے سوا کثرتِ کلام دل کی سختی کا باعث ہے اور بے شک لوگوں میں سے اللہ سے سب سے زیادہ دور سخت دل والا ہوتا ہے۔ ڈاؤن لوڈ