میرے عزیز ہم وطنو!

اسرائیل کے پشتی بان امریکہ کا فیورٹ انسان جس فوج کی قیادت کر رہا ہو اور جس کے فیصلوں اور معاہدوں کو امریکہ کی مکمل خوشنودی اور حمایت حاصل ہو، ایسی قیادت کا مکہ مکرمہ میں بیٹھ کر معاہدہ کرلینے سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ یہ امت سے مخلص ہیں۔ ہاں، یہ امت کے گردنوں پر مسلط امریکی غلاموں سے مخلص ضرور ہیں اور ان کے عرشوں کے دفاع کے لیے پہلے بھی جنگیں کرتے رہے اور اب بھی اسی مقصد کے لیے جمع ہورہے ہیں۔

Youm-e-Difaa-3
ڈاؤن لوڈ