اسلام آباد پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے حادثے میں کئی معصوم بچوں کی جانوں کے جانے کی اطلاع ملنے پر ہم ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ تہہِ دل سے تعزیت کرتے ہیں اور ان کے غم میں ان کے ساتھ شریک ہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور آپ کو بہترین نعم البدل عطا فرمائے اور آپ کے بچھڑ جانے والے بچوں کو جنت میں آپ کا میزبان بنائے۔ آمین!

SanihaPims
ڈاؤن لوڈ